Wednesday, September 12, 2018
امام الحق اور نئے فلیڈنگ کوچ نے دبئی میں قومی ٹیم کو جوائن کر لیا
امام الحق اور نیئر فیلڈنگ کوچ نے دبئی میں قومی ٹیم کو جوائن کر لیا
دبئی قومی ٹیم کے بلے باز امام الحق اور نئے فلیڈنگ کوچ بریڈ برانٹ نے ایشیا کپ کے لیے دبئی میں قومی ٹیم کو جوائن کر لیا۔
امام الحاق ویزے میں تاخیر کے باعث قومی ٹیم کے ہمراہ نہیں جاسکے تھے تاہم آج انہوں نے دبئی پہنچ کر ٹیم کو جوائن کر لیا۔
دوسری جانب قومی کرکٹ ٹیم کے نئے فلیڈنگ کوچ گرانٹ بریڈ برانٹ بھی دبئی پہنچ گئے, انہیں پی سی بی نے حال ہی میں فیلڈنگ کوچ کے عہدے پر تعینات کیا ہے۔
ایشیا کپ کے لیے پاکستان ٹیم آج تیاریوں کا آغاز کرے گی اور 16 ستمبر کو ہانگ کانگ کے خلاف میچ سے قبل بھرپور پریکٹس کی جائے گی۔
ایونٹ کا سب سے بڑا ٹکرا پاکستان اور بھارت کے درمیان 19 ستمبر کو ہوگا۔
Recommended Articles
- cricket
شکست کا بدلہ لینے شاہین آج بھارتی سورماؤں پر جھپٹیں گے Sept 23, 2018
شکست کا بدلہ لینے شاہین آج بھارتی سورماؤں پر جھپٹیں گے دبئی: ایشیا کپ کا ایک اور بڑا معرکہ آج روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان ہ...
- News
ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس، کئی شہروں میں موبائل فون سروس معطلSept 20, 2018
ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس، کئی شہروں میں موبائل فون سروس معطل کراچی، لاہور اور پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں آج 9 محرم الحرام ک...
- News
- News
بیگم کلثوم نواز کے میت شریف میڈیکل سے سٹی میں موجود تدفین آج ہوگیSept 14, 2018
بیگم کلثوم نواز کے میت شریف میڈیکل سے سٹی میں موجود تدفین آج ہوگی لاہور: سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی میت پاکستان ...
Labels:
News
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment